اچھے اچھوں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اچھے کی تکرار اور حرف ربط یا علامت اضافت کے ساتھ مستعمل۔ الحذر شیخ برے ہوتے ہیں پینے والے اچھے اچھوں کو یہ دھوکے سے پلا دیتے ہیں رجوع کریں: اَچّھے ( ١٩٣١ء، رسوا، رسوا کے تنقیدی مراسلات، ١١٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اچھا' کی مغیرہ صورت یا حالت جمع 'اچھے' کے ساتھ اس کی مغیرہ صورت 'اچھوں' لگائی گئی ہے۔